Nargisi Kofta Recipe by Urdukhana

Must Try

ابلے ہوئے انڈے 3-4
مصالحہ بنا نے کے اجزاء
کھانے کاتیل 1/4 کپ
پیاز کا پیسٹ 1 کپ
ٹماٹر کی پیوری 1 کپ
دہی1 کپ
لال مرچ پاؤڈر 1کھانے کا چمچ
ہلدی 1 چائے کا چمچ
نمک 1 چائے کا چمچ
کُٹی لال مرچیں 1کھانے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
زیرہ پاؤڈر 1 کھانے کا چمچ
گرم مصالحہ پاؤڈر 1/2 کھانے کا چمچ
ادرک لہسن کا پیسٹ 1 کھانے کا چمچ
پانی 1 کپ

کوفتے کا آمیزہ بنا نے کے اجزاء
گائے کے گوشت کا قیمہ1 کلو
(پیازڈیڈھ کپ(1 1/2
ہری مرچیں 4-5
ہرا دھنیا 1 کپ
ادرک 3-4
لہسن کے جوئے 3-4
بھنے ہوے چنے کا پاؤڈر 1 کپ
خشخاش 1 کھانے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر 1کھانے کا چمچ
کُٹی لال مرچ 1کھانے کا چمچ
نمک 1چائے کا چمچ
ہلدی 1/2 چائے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر 1 کھانے کا چمچ
زیرہ پاؤڈر 1 کھانے کا چمچ
پگھلا ہوا مکھن 1/4 کپ


- Advertisement -

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Latest Recipes

More Recipes Like This

- Advertisement -